تازہ تر ین

کالے کوٹ والوں کے کالے کرتوت

ملتان(ویب ڈیسک) ملتان کے جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کے فقدان پر وکلاءایک بار پھر آپے سے باہر ہوکر بدترین احتجاج پر اتر آئے۔تفصیلات کے مطابق نیو جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کی عدم فراہمی پر ملتان میں مشتعل وکلا کی جانب سے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی گئی۔ مشتعل وکلا سیشن کورٹ میں داخل ہوئے اورعدالت کے دروازے ، کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیئے۔اس موقع پر وکلا ءکی جانب سے شدید نعرے بازی بھی کی۔ احتجاج کے دوران وکلا نے ڈنڈوں اور کرسیوں کا بھی آزادنہ استعمال کیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv