لاہور(ویب ڈیسک) لارڈزکرکٹ گراؤنڈ نے سال 2017 کے اختتام پر بہترین بولرز کی فہرست میں حسن علی کو ساتویں نمبر پر رکھا ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے پیسر نے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ 13 پلیئرز کو آؤٹ کیا تھا۔ حسن علی ایک چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، حسن علی سے قبل سعید اجمل نے چیمپئنز ٹرافی میں 8وکٹیں اڑائی تھیں، پیسر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔حسن علی نے رواں سال مجموعی طور پر 45 وکٹیں حاصل کیں، سری لنکا کے خلاف بھی وہ مین آف دی سیریز قرار پائے، پاکستانی پیسر اس وقت 759ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے کے بہترین بولر ہیں جب کہ گزشتہ سال آئرلینڈ کیخلاف ڈیبیو کرنے والے حسن علی اب تک 26ون ڈے میچز میں 56وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

