نیویارک (بی این پی ) ا مریکی سکیئرلینزے وون نے ونٹر اولمپک گیمز سے صرف دو ماہ قبل کمر میں انجری کے باعث ورلڈ کپ سے دستبردار ہونےکا اعلان کردیا۔ انہیں سپر جی ریس کے دوران کمر میں تکلیف کی شکایت ہوئی۔ وہ گھٹنے کی انجری کے باعث دوہزار چودہ کے سوچی ونٹر اولمپکس میں بھی حصہ نہیں لے سکی تھیں۔




























