تازہ تر ین
general

آرمی چیف کا شہدا ءکو سلام،ایسا پیغام کہ جان کر ہر پاکستانی فخر محسو س کر یگا

اسلا م آباد (ویب ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر اٰآرمی چیف نے شہدا کو سلام پیش کیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بذریعہ ٹوئٹ آرمی چیف کا بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج ہم جو آزاد ہیں وہ اپنے بہادر بیٹوں کی وجہ سے ہیں، آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv