تازہ تر ین
maryam nawaz

”مریم پلان“ بارے خاص خبر

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) 25 دسمبر میاں نوازشریف کی سالگرہ ملک بھر میں جوش و خروش سے منانے کیلئے سب کو خصوصی ٹاسک مریم نواز نے والد کی سالگرہ اس بار زیادہ جوش و خروش سے منانے کا پلان تیار کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی 25 دسمبر کو بابائے قوم قائداعظم کے یوم پیدائش کے دن سالگرہ‘ تاہم ارکان سمیت بلدیاتی نمائندوں کو بھی میاں نوازشریف کی سالگرہ بھرپور انداز سے منانے کا ٹاسک دیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے 25 دسمبر کو والد کی سالگرہ بھرپور انداز میں منانے کیلئے اپنے قریبی رفقاءکے ذریعے سوشل میڈیا کا سہارا بھی حاصل کرلیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv