تازہ تر ین
RAWALPINDI: David Hale, US Ambassador to Pakistan met Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa at GHQ, today.INP PHOTO

آرمی چیف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکورٹی کے امور تبادلہ خیال کیا گیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv