تازہ تر ین

لاہور میں انوکھا ریسٹورنٹ

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میں ایسا انوکھا ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جہاں آنے والوں پر مقدمہ درج ہوتا ہے اور پھر سزا بل کی صورت میں ملتی ہے یہاں ویٹر نہیں بلکہ قیدی ہیں جن کا کام کال کوٹھری میں کھانا تیار کرنا اور جیل میں بیٹھے مہمانوں کو یہ کھانا پیش کرنا ہے ۔ مزیدار کھانا کھانے کے بعد جیلر بل کے بجائے ایف آئی آر کاٹتا ہے ۔لاہور کے چائے تھانہ نامی اس ریسٹورنٹ کی دیوار پر خطرناک اور اشتہاری ملزموں کی تصاویر اور پھانسی کے پھندے بھی نصب کئے گئے ہیں۔جیل نما اس ریسٹورنٹ میں موسیقی کے ساتھ ساتھ لڈو اور تاش کھیلنے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv