دبئی (آئی این پی)شاہد آفریدی اوربھارتی اداکارہ زرین ایک اشتہار میں ایک ساتھ جلوگرہوگئے۔ یہ اشتہار ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز پختون ٹیم کی پروموشن کیلئے بنایا گیا ہے۔ جس میں بھارتی اداکارہ زرین خان ریسنگ کار جبکہ شاہد آفریدی ہیوی بائیک چلارہے ہیں۔
شاہد آفریدی تیزی سے بائیک چلاتے ہوئے زرین کی گاڑی کو پیچھے چھوڑدیتے ہیں جس پر زرین کو غصہ آتا ہے اور وہ جاکر کہتی ہیں اوئے مسٹر بہت جلدی میں ہو کیا آفریدی کہتے ہیں پختون کو سپورٹ کرتی ہے جس پر زرین کہتی ہیں ہاں! مجھے پختون پرفخر ہے۔ جب آفریدی ہیلمٹ اتارتے ہیں تو زرین حیران رہ جاتی ہیں۔آفریدی کہتے ہیں تو میچ شروع ہونیوالا ہے، اور دونوں جلدی سے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہوجاتے ہیں۔شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ میں پختون ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جبکہ زرین خان ٹیم کی برانڈ ایمبسڈر ہیں۔ لیگ چودہ سے سترہ دسمبر تک یواے ای میں کھیلی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

