تازہ تر ین

چین : آئس اینڈ سنو فیسٹیول کی تیاریاں

لاہور(خصوصی رپورٹ) چین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ سنو فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے جسکے دروازے عوام کیلئے 24 دسمبر سے کھول دئیے جائینگے ۔ برف کا یہ منفرد میلہ دنیا کے 4 عظیم سنو فیسٹیولز میں سے ایک ہے جس میں ہر سال چین اور دنیا بھر سے برف کے سینکڑوں مجسمہ ساز خوبصورت شاہکار تخلیق کرتے ہیں یہ برفانی میلہ ہر سال تقریبا ڈیڑھ سے دو ماہ تک جاری رہتا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv