تازہ تر ین

بنکاک میں دلہنوں کی دلچسپ ریس

لاہور(خصوصی رپورٹ) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی برائیڈ ریس کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میںمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریبا 300 خواتین نے حصہ لیا۔ سفید رنگ کے روایتی عروسی لباس زیب تن کئے مکمل دلہن کی طرح تیار ہوکر مقررہ فاصلہ عبور کرتے ہوئے نہوں نے خوب دوڑ لگائی، اس ریس میں خواتین کے شوہروں نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔منفرد نوعیت کی اس سالانہ ریس میں مالدیپ کی سیر و تفریح کا ریٹرن ٹکٹ جیتنے کی کوشش میں جہاں عروسی لباس خواتین کیلئے مشکل بنا رہا وہیں ایک جوڑا با آسانی فینشنگ لائن تک پہنچ گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv