Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹیکس چور کیو موبائل کے ایڈمن منیجر بارے شرمناک خبر، ٹھوس ثبوت مل گئے

By adminنومبر 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
qmobiles
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(سٹی رپورٹر) کیو موبائل/ میگااسمگل کیس میں اہم پیش رفت مقامی عدالت نے ایڈمن منیجر محمد عماد کی درخواست ضمانت مسترد کردی،عدالت نے چیف فنانس آفسر بابر سلطان کی عبوری ضمانت بھی منسوخ کردی تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل کر لیے گئے،ملزم محمد عماد دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرچکا،ذیشان یوسف نے اسمگل شدہ موبائل فونز بنگلے میں چھپانے کی ہدایت کی تھی ، ملزم کے اعترافی بیان کے مطابق یہ اقدام کسٹم حکام کی جانب سے ایک کنٹینر پکڑے جانے کے باعث کیا گیا ، سی ایف او ڈی جی کام بابر سلطان اور ڈائریکٹر یوسف ذیشان ودیگر بھی ایف آئی آر میں نامزد ہیں،ایف آئی آر میں تینوں ملزمان کو مفرور ظاہر کیا گیا ہے ،محمد عماد کے بیان کے مطابق اسمگل شدہ کنٹینر برا?مد ہونے کے بعد تینوں ملزمان دبئی فرار ہوگئے ،ایف بی آر حکام کے مطابق ڈی جی کام کیو موبائل کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ،ڈی جی کام کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010کے تحت کی جا رہی ہیں ،منی لانڈرنگ کی تحقیقات مکمل ہونے پر الگ سے مقدمہ درج کیا جائے گا ،کسٹم حکام کے دلائل کے بعد عدالت نے ملزم محمد عماد کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ،عدالت نے ملزم عماد کو دوبارہ جیل بھیج دیا ،ضمانت منسوخ ہونے پر ملزم بابر سلطان کو کسٹم حکام نے گرفتار کر لیا، یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف کروڑوں روپے ڈیوٹی چوری کرنے کے مقدمات درج ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.