Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا

By adminنومبر 7, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات پر پانی پھرنے لگا، بورڈ نے کیریبیئنز کے رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، لاہور میں میچز کے حوالے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایک ہفتہ قبل سیریز کا شیڈول 3,4روز میں جاری کرنے کا دعوی کیا تھا لیکن کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز اس وقت شدید خدشات سے دوچار ہو چکی ہے، سیریز کے ملتوی ہونے کے امکانات زیادہ ہیں، کھلاڑی دورے کیلیے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، بورڈ اور ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، ایسوسی ایشن سکیورٹی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو دورہ نہ کرنے کی سفارش کر سکتی ہے۔لاہور کا موجودہ موسم بھی سیریز کے انعقاد کیلئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، پی سی بی اس موسم میں میچز کرانے کے حق میں نظر نہیں آتا، دوسری طرف ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی 22تاریخ سے شروع ہونےوالے دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو رواں ماہ کے آخری میں لاہور میں تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیزبورڈ ابھی تک اس ضمن میں ویسٹ انڈین پلیئرز ایسوسی ایشن کی رضامندی حاصل نہیں کرسکا ،کئی سرکردہ کھلاڑیوں کی فیملیز کی مخالفت اپنی جگہ ایک الگ مسئلہ ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.