Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

By adminنومبر 6, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
sana mir
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے اب تک کے13میچوں میں فتح حاصل کر کے تاریخ میں پہلی بارکیویزکوزیرکرنے کا بھی منفرد اعزاز حاصل کرلیا، میچ کی ہیرو آل راؤنڈر ثنا میر رہی جنھوں نے4 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا جبکہ معروف نے بھی  36 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 43.4 اوورز میں صرف 155 رنز بنا کر ہمت ہار گئی، 6کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہو سکیں اور50 کے  مجموعی اسکور پر کیویز کی4 پلیئرز پویلین لوٹ چکی تھی۔کیویز کی طرف سے سب سے کامیاب  کھلاڑی سیم کرٹس رہیں ، انھوں نے 5چوکوں کی مدد سے  50 رنز بنائے، ا یم ایل گرین نے 26،  مارٹن اور ایم اے پیٹرسن15،15جبکہ اے سی کیر نے 12رنز  بنائے۔ ایس ایف ایم ڈیوائن اور ایم ایم روی نے 2،2  بیٹس4، اے ای سیٹرویٹ 5، ٹی ایم ایم  نیوٹن نے 7 جبکہ ایل ایم کاسپریک نے کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپسی کی راہ لی۔

ثنا میر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 25 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعدیہ یوسف نے2 جبکہ ایمن انور، ناشرا سندھو اور بسمہ معروف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں پاکستان ویمن نے ہدف 48.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اوپنرز جویریہ خان اور کپتان بسمہ معروف نے قومی ٹیم کو 40 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا تاہم اسی مجموعہ پر جویریہ29 رنز پر پویلین لوٹ گئیں، کپتان بسمہ معروف نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 36 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

بعد ازاں بعد میں آنے والی پلیئرز نے کھل کر بیٹنگ کے جوہر دکھائے اور باآسانی ہدف حاصل کرنے میں ٹیم کی مدد کی۔ سدرہ امین 32 اور ناہیدہ خان 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

ثنا میر نے ناقابل شکست رہ کر 12 رنز بنائے  جبکہ عالیہ ریاض نے7 اور ارم جاوید نے ایک رن بنایا۔ اینا پیٹرسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایم ایم روی، ٹی ایم ایم نیوٹن اور اے سی کیر نے ایک، ایک کھلاڑی کا شکار کیا۔عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے  پر ثنامیرکومیچ کی بہترین پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.