کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں غلطی کرنےوالے کھلا ڑی پر غصہ کرتا ہوں لیکن لڑکے میرے غصے کو سمجھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں شاداب خان کو نہیں ڈانٹتا ہوں۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام ”کرکٹ دیوانگی “ میں اینکر پرسن زینب عباس نے سوال کیا کہ آپ کا غصہ بہت مشہور ہے؟ ۔
جس پر بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میرا غصہ صرف کرکٹ کے میدان کی حد تک ہوتا ہے اور لڑکے بھی اس بات کو مجھتےہیں۔
انہوں نے بتا یا ک میں شاداب خان پر غصہ نہیں کرتا کیو نکہ وہ وکٹ ٹیکنگ باولر ہے اس لیے اسے پورا اعتماد دیتا ہوں تاکہ وہانڈرپریشرہو کر غلطی نہ کرے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی منصوبہ بندی بنا رکھی ہے جو ہماری فتوحات کا راز ہے ،شاداب خان وکٹیں لے کر اٹیکنگ کرکٹ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،اٹیکنگ کرکٹ کی اس منصوبہ بندی کی وجہ سے اہم باولرز کے اوورز بچا کر نہیں رکھتا انہیں پہلے ہی اٹیک کا موقع دیتا ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

