منڈی بہاﺅ الدین ( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے بچپن کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے نکل گئے۔حسن علی اپنے بچپن کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے منڈی بہااﺅلدین کے اسپورٹس اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں انہوں نے بولنگ کی بجائے بیٹنگ کی اور خوب چھکے چوکے بھی لگائے۔حسن علی کے ساتھ کھیلنے پر ان کے دوست کافی خوش دکھائی دیئے اور کھیل کو بھرپور انجوائے کیا۔اس موقع پر حسن علی میڈیا سے دور دور ہی رہے اور بیٹنگ کے بعد آﺅٹ ہوکر بھی پویلین آنے کے بجائے گرانڈ میں ہی موجود رہے۔قومی ہیرو کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے بچے بھی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں موجود تھے۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے شہرت پانے والے حسن علی اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بولر کی پوزیشن پر ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

