تازہ تر ین
khaniwal

خانیوال میں پنڈال سج گیا کپتان کا دھواں دار خطاب دیکھنے کیلئے عوام جلسہ گاہ میں پہنچ گئی

خانیوال (ویب ڈیسک)تحریک انصاف آج خانیوال میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال کے شبیر سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے پنڈال سج گیا اور 30 ہزار سے زائدکرسیاں لگادی گئیں،پنڈال میں پارٹی بینرز اور پرچم لہرا دیئے گئے ،کارکنوں کو جوش گرمانے کیلئے ڈی جے ساﺅنڈ سسٹم بھی نصب کر دیا گیا ،پنڈال میں کارکنوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہو گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv