Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بی پی ایل کیلئے قومی کرکٹرز کو مشروط اجازت مل گئی

By adminنومبر 3, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
cricketers
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے لیے18 نومبر سے 13 دسمبر تک کے لیے این او سی جاری کر دیئے۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ 4 سے 12 دسمبر تک کھیلی جا ئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو فٹنس میں لازمی بہتری کی تلقین کی ہے، معمولی انجریز کے شکار 4کھلاڑیوں کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تک کوئی میچ نہ کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔پی سی بی نے تمام کرکٹرز کو فٹنس میں لازمی بہتری کی ہدایت کی ہے۔ 4 کھلاڑی بابر اعظم، عماد وسیم، عثمان شنواری اور رومان رئیس معمولی انجریز کا شکار ہیں۔ انہیں اور دیگر 8 کرکٹرز کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تک کوئی میچ نہ کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے لئے مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو لیگ کے لیے 18 نومبر سے 13 دسمبر تک کے لیے این او سی جاری کر دیئے ہیں، لیکن کرکٹرز کو 11 نومبر سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں حصہ لینا لازمی ہو گا۔ویسٹ انڈیز سے سیریز کا شیڈول طے پانے کی صورت میں بھی کرکٹرز قومی ڈیوٹی کے لیے دستیاب ہوں گے۔ این او سی حاصل کرنے والوں میں محمد عامر، شعیب ملک، حسن علی، فہیم اشرف، عمران جونیئر، فخر زمان، رومان رئیس، اسامہ میر، رضا علی ڈار، عثمان شنواری، بابرا عظم، غلام مدثر ،جنید خان، شاداب خان اور سرفراز احمد شامل ہیں ۔دوسری جانب حکام کی جانب سے شاہد آفریدی ، مصباح الحق، سہیل تنویر اور محمد سمیع کو مکمل ایونٹ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے ۔بورڈ نے معمولی انجریز کے شکار کرکٹرز کو جلد از جلد میڈیکل کلیئرنس حاصل کرنے کو کہا ہے۔ 8 دیگر کھلاڑیوں کپتان سرفراز احمد، حسن علی، محمد عامر، شاداب خان، شعیب ملک، فہیم اشرف، محمد حفیظ اور فخر زمان کو بھی 11 نومبر کو شیڈول قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے میچز نہ کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔قائد اعظم ٹرافی کا ساتواں راﺅنڈ ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہو گیا ہے ،جس میں ان کھلاڑیوں کو نہ کھیلنے کو کہا گیا ہے۔ بنگلہ دیش لیگ میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو مشروط اجازت دی گئی ہے۔ جاری کردہ این او سی کے مطابق کھلاڑیوں کی لیگ میں شرکت قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کا شیڈول طے ہونے سے مشروط ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.