لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپورٹس جرنلسٹ نوفل اویس شاہدنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کاٹی 20میں پہلی پوزیشن پرآنافخرکی بات ہے،اب دیکھنا ہے کہ گرین شرٹس کب تک اپنی پوزیشن کو برقراررکھ پائے گی،چینل فائیوکے پروگرام گگلی میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کی غلطیاں آئی سی سی کونظرنہیں آتیں۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھی آئی سی سی کابھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کلین چٹ دینا انتہائی حیران کن ہے۔کوہلی میچ کے دوران واکی ٹاکی پر گفتگو کرتے رہے۔اگر کسی پاکستانی یا دیگرملک کے کھلاڑی نے یہ حرکت کی ہوتی تواس کوسزادی جاتی۔بھارت نے کیویزکیخلاف پہلامیچ توباآسانی جیت لیا ۔اب نیوزی لینڈکوکم بیک کرنے کےلئے زورلگاناہوگا۔کیویزکونمبرون پوزیشن بچانے کی بھی فکرہے۔قومی آل راﺅنڈرحفیظ کاباﺅلنگ ایکشن اگر کلیئرنہ ہواتوپھر ان کےلئے ٹیم میں جگہ برقراررکھنا مشکل ہوجائیگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

