لاہو(اے این این ) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد عرفان کو عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں کرکٹرمحمد عرفان کانام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس شمس محمودمرزا نے درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانا چاہتا ہوں لیکن ای سی ایل میں نام شامل ہونے کی وجہ سے باہر نہیں جا سکتا ہے،ان کا کہناتھا کہ پی سی بی تمام الزامات سے بری کر چکا ہے ،عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کوایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا جائے ۔اس پر سیکرٹری داخلہ نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے کرکٹر محمدعرفان کوعمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

