تازہ تر ین
qaid

قائداعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

لندن (ویب ڈیسک)قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں  لندن میں انتقال  کرگئیں، دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی بیٹی تھیں اوروہ 15 اگست 1919 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔واضح رہے کہ دینا واڈیا نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں 2004 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا،اس موقع پر وہ اپنے والد قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پربھی گئی تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv