لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے کہا ہے کہ جب بیرون ملک سے ٹیمیں پاکستان میچ کھیلنے آتی ہیں تو اس سے پوری دنیا کو ایک مثبت پیغام جائیگا ، چینل ۵ کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اب مزید ٹیمیں پاکستان آئیں گی اور یہ سلسلہ اب شروع ہوچکا ہے ، نجم سیٹھی نے جو بھی فیصلے کئے ان پر پورا اترے ، وہ بولڈ فیصلے کررہے ہیں ، ساتھ ہی انہیں اداروں کی جانب سے مدد بھی مل رہی ہے ، امید ہے جلد کراچی میں بھی میچ ہوگا، کرکٹ کمپیئر راجہ اسد علی خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کرکٹ کو سیاست میں نہیں لینا چاہئے، افغانستان کرکٹ ٹیم اگر پاکستان آتی ہے تو یہ اچھی بات ہے ، نجم سیٹھی نے کرکٹ کیلئے بہت کام کیا ہے ، یہ سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کو جاتا ہے اور انکو ملنابھی چاہئے ، اس وقت ماحول بہت شاندار ہے ، مجھے کسی کی تعریف کرنے کا شوق نہیں لیکن جو کام کرتا ہے اس کی کوششوں کو سراہنا چاہئے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

