ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے 44 برس کی ہو گئی ہیں۔ ایشوریا نے یکم نومبر 1973ء کو بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد کرشن راج انڈین آرمی میں بائیالوجسٹ تھے جبکہ ان کے بھائی آدتیا رائے ابھی بھی نیوی میں انجینئر کے عہدے پر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ایشوریا رائے نے ملکہ حسن کا تاج اپنے سر پر سجانے کے بعد فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی اداؤں سے کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گئیں۔ 1999ء میں ریلیز ہوئی فلم ہم دل دے چکے صنم اور 2002ء میں شاہکار فلم دیوداس میں ان کی بے مثال اداکاری کی وجہ سے انھیں فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔بالی ووڈ کی اس ساحرہ کا سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ کافی دیر افیئر رہا لیکن دونوں ایک دوسرے کو اپنا نہیں سکے۔ کہتے ہیں سلمان خان نے ایشوریا کے دکھ میں ہی آج تک شادی نہیں کی۔ تاہم دوسری جانب ایشوریا نے 20 اپریل 2007ء کو فلمسٹار ابھیشیک بچن کے ساتھ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ دونوں اپنی بیٹی کے ساتھ خوش و خرم زندگی میں مگن ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

