تازہ تر ین
stadium

کرکٹ کے دیونواں کیلئے بڑی خوشخبری, نیا حیران کن فارمیٹ

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر سہواگ، کمار سنگاکارا اور آئن مورگن بھی شرکت کریں گے۔یہ میچ90منٹ پر مشتمل ہو گا جس کی فی اننگز 45منٹ پر محیط ہو گی۔اس سے قبل .2003 میں انگلینڈ میں ٹی20 کرکٹ کو متعارف کرایا گیا تھا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv