تازہ تر ین

کرینہ کپور نے بوبی دیول کا کیرئیر برباد کردیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور کے ایک فیصلے نے ان کے کیرئیر کو برباد کرنے میں اہم کردارادا کیا۔ہدایت کارامتیازعلی کی 2007 میں ریلیزہونے والی فلم ”جب وی میٹ“ اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی، یہ فلم دونوں کی ایک ساتھ پہلی بلاک بسٹر فلم تھی جسے شائقین کے ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی جانب سے بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی، فلم میں کرینہ کے کردار کی تعریف تو کی ہی گئی تھی تاہم شاہد کپور کی اداکاری کو بھی بے حد سراہا گیا تھا لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ”جب وی میٹ“ میں شاہد کپورنہیں بلکہ اداکار بوبی دیول امتیازعلی کی پہلی پسند تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv