لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹارماورا حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہونے کے باوجود مخالف لابی نے دنیا بھرمیں پاکستان کوہی بدنام کررکھا تھا لیکن اب انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے ورلڈالیون کی آمد کوگرین سگنل مانا جائے توغلط نہ ہوگا تاہم اسی طرح شوبز سرگرمیوں کیلیے بھی اقدامات کرنا ہونگے۔’میڈیا“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہورمیں سجنے والے ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے مابین میچزکوتمام فنکاروں نے انجوائے کیا ہے ۔ مجھے یہ جان کربے حد خوشی ہوئی کہ جونہی ورلڈ الیون کی آمد کا اعلان ہوا تو لاہوریوں نے اپنے تاریخی شہر کو خوبصورتی سے سجانا شروع کیا وہی کرکٹ بخار دوبارہ دکھائی دیا، جو ماضی میں لوگوں کو ہوتا تھااداکارہ نے کہا کہ اس بار تو سٹیڈیم میں جہاں نوجوان مرد اور خواتین کی بڑی تعداد نظرآئی۔، وہیں معصوم بچے بھی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں موجود تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

