لاہور (ویب ڈیسک)آزادی کپ کھیلنے کیلئے ورلڈ الیون کے سکواڈ میں شامل ڈیرین سیمی نے اپنے مداحوں کو قدرے کم قیمت پر ”آئی فون 8“ بیچنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ آئی فون 8 فروخت کیلئے دستیاب ہے، اگر آپ خریدنے پر دلچسپی رکھتے ہیں تو مجھے ڈائریکٹ میسیج کریں، قیمت کم ہو سکتی ہے۔
جیسے ہی انہوں نے یہ اعلان کیا تو ہر کوئی حیران رہ گیا لیکن جب اس کے ساتھ موجود ”آئی فون 8“ کی تصویر دیکھی تو قہقہوں کا طوفان امڈ آیا اور لوگوں کو علم ہوا کہ ڈیرین سیمی بھی ”باریک“ ثابت ہوئے ہیں جو مذاق کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
یہ تصویر ایپل کے اصلی آئی فون کی نہیںبلکہ ایک بچے کی ہے جس نے اپنی ایک آنکھ پر موبائل فون باندھ رکھا ہے اور اسے آئی فون کا نام دیا ہے۔ ڈیرین سیمی کو یہ تصویر اتنی پسند آئی وہ اسے شیئر کئے بغیر نہ رہ سکے اور اس کیساتھ ہی انہوں نے اپنے مداحوں کیساتھ بھی دلچسپ مذاق کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

