Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان کھیلوں کےلئے محفوظ ملک لاہورکاٹورشانداررہا

By adminستمبر 15, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ الیون کے کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ نے کہاہے کہ پاکستان میں سکیورٹی پلان بہت زبردست ہے ،ہم نے ایسا کبھی نہیں دیکھا ،پاکستان بہت محفوظ جگہ ہے اور کھلاڑی یہاں پر آ کر خود کو محفوظ تصور کر رہے ہیں ۔نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گرانٹ ایلیٹ کا کہناتھا کہ اب تک لاہور کا ٹوور بہت اچھا رہا ، یہاں کی مہمان نوازی ، تماشائیوں کی سپورٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔اب تک جتنے ممالک میں بھی میں گیا ہوں، مجھے یہاں بھی ایساہی لگ رہا ہے،سیکورٹی پلان بہت زبردست ہے ، پاکستان بہت ہی محفوظ جگہ ہے،اور کھلاڑی یہاں خود کو محفوظ تصور کر رہے ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ نہیں ہورہی ہے لیکن اگر ایسا ہی محفوظ ماحول رہا تو جلد یہاں ٹیسٹ کرکٹ ہوگی۔پاکستان کے نوجوان اور بچے سٹار پلیرز کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے، کھلاڑی اور لوگ مجھ سے سیکورٹی کا پوچھ رہے ہیں، ٹیمم سیکورٹی بہت اچھی ہے، جب ہم ہوٹل سے گراونڈ جاتے ہیں تو ہمیں ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے ہم دوسرے عام ممالک میں جاتے ہیں۔ہم یہاں کرکٹ کھیلنے آئے ہیں اور تماشائیوں کو محضوظ کرنا چاہتے ہیں، جس میں کافی حد تک کامیاب ہوئے ہیں، سیریز بہت اچھی جارہی ہے۔تماشائی بھی ورلڈ الیون کو سپورٹ کر رہے ہیں، پی ایس ایل میں سیکیورٹی اگر اسی طرح رہی تو یقینا بہت سے کھلاڑی یہاں ضرورآئیں گے۔اور یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.