لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے میچ ریفری رچی رچرڈسن نے کہا ہے کہ میں آخری بار1996میں پاکستان آیا تھا اور آج 21سال بعد دوبارہ پاکستان آنے پر پرجوش ہوں ، ہمارا یہ قدم کھیل اور کھلاڑی سے محبت کرنے والی پاکستانی قوم کے گراﺅنڈ آباد کرنے کے لئے ہے، یہاں کے لوگوں سے مجھے بھرپور پیار ملا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی کے میچ ریفری رچی رچرڈسن کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے میدان ایک بار پھر آباد ہوں، پاکستانی قوم بہت پیار دینے والی قوم ہے، میں جب بھی یہاں آیا ، پاکستانیوں کی جانب سے بھرپور پیار اور حوصلہ ملا ، اسی حوصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی سی سی نے یہاں کے میدان آباد کرنے کی کوشش کی ہے اور مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ اس کوشش میں مجھے بھی شرکت کا موقع مل رہا ہے اور انشااللہ پاکستان کے میدان ایک بار پھر آباد ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

