تازہ تر ین

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرکٹ میچ کا انعقاد

لندن (آئی این پی) تاریخ میں پہلی بار برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے سڑک پر بچوں کا کرکٹ میچ دیکھا،برطانوی نژاد پاکستانی کرکٹ کوچ صبا نسیم نے بچوں کی کرکٹ کا اہتمام کیا تھا۔ میچ میں اسٹوارٹ براڈ اور ہیدر نائٹ نے بھی حصہ لیا۔اس موقع پر صبا نسیم کا کہنا تھا کہ یہ تاریخی موقع ہے کہ 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر مشہور 10 نمبر گیٹ کے سامنے کرکٹ کھیلی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv