تازہ تر ین

مصباح کےلئے سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں پلیئرز کی گزشتہ سال کی پرفارمنسسز پر ایوارڈز دیئے گئے۔ سابق کپتان تقریب میں موجود تھے جبکہ یونس خان اور آفریدی کی عدم شرکت پر ان کو دی جانے والی انعامی رقم ایدھی فانڈیشن کو عطیہ کی جائے گی۔ایوارڈ تقریب میں شاداب خان اور حسن علی کو مشترکہ طور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ عماد وسیم کو ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا ایورڈ دیا گیا۔ کپتان سرفراز کو آٹ سٹینڈنگ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔سابق کپتان مصباح الحق کو امتیاز احمد اسپرٹ آف دی کرکٹ کے ساتھ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا جب کہ یونس خان اور شاہد آفریدی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv