تازہ تر ین
raisham

شادی میرا ذاتی مسئلہ ، اس سے کسی کو کیا لینا دینا

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی میرا ذاتی مسئلہ ہے اس سے کسی کو کیا لینا دینا شوبز میں اپنے منفر د کام کی وجہ سے ایک مقام رکھتی ہوں مجھے ٹی وی اسکرین سے شہرت ملی اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتی ہر فنکار کی طرح میں بھی اچھے کردار کی تلاش میں سر گرداں رہتی ہوں۔اپنے ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں جس کو اپنے فنی کیرئیر کی ابتدا سے وہ شہرت حاصل ہوئی جس کی لوگ مدتوں خواہش کرتے ہیں۔ریشم نے کہا کہ فنکار ہر وقت اچھے کردار کی تلاش میں رہتا ہے اور میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے او ر جہاں تک شادی کا تعلق ہے تو یہ میراذاتی مسئلہ ہے اس پر کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv