ممبئی (شوبز ڈیسک ) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اور ان کی منگیتر گنی چھت رھت نے راہیں جدا کرلی ہیں۔بھارت کے مشہور کامیڈین و اداکار کپل شرما اپنے ’کامیڈی شو‘ کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، کبھی بالی ووڈ ستاروں کو انتظار کرواکر تو کبھی اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ لڑائی کی وجہ سے وہ گزشتہ کئی ماہ سے خبروں میں ہیں تاہم اپنے شو اور فلم کی شوٹنگ کی مصروفیات کے باعث وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ٹی وی چینل کو ’دی کپل شرما شو‘ کچھ عرصے کے لیے بند کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے اپنی منگیتر گنی چھت رھت (جس کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ان سے شادی رچا چکے ہیں)، اب راہیں جدا کرلی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس علیحدگی کی وجہ کپل شرما کی ساتھی اداکارہ قرار دی جارہی ہیں۔واضح رہے کپل شرما کی نئی فلم ’فرنگی‘10 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں وہ لیڈنگ رول میں دکھائی دیں گے۔۔#/s#
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

