نئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اس وقت اپنے بیٹے ویان کے ساتھ دبئی میں چھٹیاں منا رہی ہیں ،اس وقت وہ بیلہاسہ ہا?س میں ٹھہری ہوئی ہیں ،جو کہ ڈاکٹر سیف احمد بیلہاسہ کاہے۔
تفصیلات کے مطابق اس گھر میں ڈاکٹر نے مختلف جانور بھی پال رکھے ہیں اور اس موقع پر شلپا شیٹی نے جانوروں کے ساتھ ویڈیو ز اور تصاویر بنا کر انسٹا گرام پر شیئر کیں جہاں پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث انہوں نے ویڈیوز ہی ہٹا دیں۔ایک ویڈیو میں شلپا شیٹی نے ایک چھوٹے سے بندر کو اپنے گود میں اٹھا رکھا ہے جو کہ اداکارہ کا بوسہ لے رہا ہے جبکہ اداکارہ زبان نکال رہی توساتھ بندر بھی ان کی نکل اتارتے ہوئے زبان نکال رہا ہے۔اس بندر یا کا نام ’پرنسز ہے ‘،اداکارہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ویڈیو کے ساتھ پیغام جاری کیا کہ وہ اسے بہت پرنسز کو بہت مس کر رہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

