لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی اس وقت ایک بڑی خوشخبری ملی جب ہر دل عزیز با?لر محمد عامر کو اللہ سبحان و تعالیٰ نے بیٹی سے نوازا۔ورلڈ الیون کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں وہ کھلاڑی بھی شامل کر لیا گیا جس سے پاکستانی ابھی تک ناراض ہیں، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”اے کی کیتا جے“انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیٹی کیساتھ تصویر جاری کی اور کہا کہ شکرالحمداللہ ، اللہ نے رحمت سے نوازا ہے۔ قومی کرکٹر اس وجہ سے ورلڈ الیون کے خلاف پہلے میچ میں شریک بھی نہیں ہو رہے۔
یہ تو سب جانتے ہیں کہ جب کسی مسلمان کو اللہ تعالیٰ بچے سے نوازتا ہے تو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اور اس کیلئے عموماً کسی مولوی یا گھر کے کسی بزرگ سے رجوع کیا جاتا ہے۔مگر محمد عامر نے خود اپنی بیٹی کے کان میں اذان دے کر اپنے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں اور ان کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

