Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دنیا کے امیر ترین کرکٹر کی فہرست جاری ،آفریدی کی آمدن جان کر آپ حیران ہونگے

By adminستمبر 3, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
afridis
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کسی زمانے میں اسپورٹس مین کی آمدنی اتنی بھی نہیں ہوتی تھی کہ وہ اپنے کھیل کے اخراجات بھی برداشت کرسکے لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں اتنا پیسہ آگیا کہ اسپورٹس مین کی لائف بھی لگژوریئس لائف بن گئی. مائیکل کلارک آسٹریلیا کے سابق کپتان ہیں انہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں آسٹریلیا کے لئے کئی فتوحات سمیٹیں.ان کی سالانہآمدنی 2.9 ملین ڈالرز ہے. مسٹر تھری سکسٹی کے نام سے جانے والے جنوبی افریقی کپتان ابراہم بنجمن ڈیویلیئرز مخالف بولرز کے لئے خوف کی علامت سمجھے جاتے ہیں ان کی سالانہ مدنی 3.5 ملین ڈالرز ہے.بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر یووراج نہ صرف اپنی جارح مزاج بیٹنگ سے شہرت رکھتے بلکہ اپنی آمدنی سے بھی لوگوں کے ہوش اڑا چکے ہیں ان کی سالانہ آمدنی 3.8 ملین ڈالرز ہے. بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر جو کافی عرصے سے ٹیم سے تو باہر ہیں لیکن امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں اب بھی اپنا ڈیرہ جمائے بیٹھے ہیں. ان کی سالانہ آمدنی 5 ملین ڈالرز ہے.پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رانڈر بوم بوم آفریدی کے نام سے جانے والے شاہد خان آفریدی بھی دنیا کے امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں ان کی سالانہ آمدنی 5.3 ملین ڈالرز ہے.آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رانڈر شین واٹسن بھی امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں ان کی سالانہ آمدنی 5.5 ملین دالرز ہے.وریندر سہواگ نے بھی اپنے کیریئر کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے لئے کئی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا ان کی سالانہ آمدنی 5.8 ملین ڈالرز ہے.ویسٹ انڈیز کے جلاد بلے باز کرس گیل کے نام سے کون واقف نہیں دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگز میں اپنی دھاک بٹھانے والے گیل کی سالانہ آمدنی 7.5 ملین ڈالرز ہے.بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جس طرح اپنے بلے سے رنز کے انبار لگائے ہیں اسی طرح انہوں نے اپنی کمائی کے ذریعے نوٹوں کے بھی انبار لگائے ہیں ان کی سالانہ آمدنی 24.9 ملین ڈالرز ہے.بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کئی منفرد ریکارڈز کے حامل وکٹ کیپر بلے باز ایم ایس دھونی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کرکٹرز کی فہرست میںٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں ان کی سالانی آمدنی 28.7 ملین ڈالرز ہے ۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.