Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نوکیا اینڈرائیڈ فون ،آگیا اور چھا گیا ،حیرت انگیز فیچر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

By adminاگست 23, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Nokia-E1-front.jpg
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
لاہور (ویب ڈیسک) نوکیا ایک زمانے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اور دکھائی دینے والا فون تھا۔ یہ ایک ایسا نام ہے جو اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں بسا ہوا ہے۔اپنی خاص ’رِنگ ٹون ‘، بہترین کیمرہ کوالٹی اور مضبوطی کے لئے آج بھی نوکیا کے فونز کو یاد کیا جاتا ہے۔ نوکیا کی رنگ ٹون اگر کہیں بجتی ہے تو لوگوں کی توجہ خود بخود اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے۔ نوکیا 1100، نوکیا 3310 سے لے کر این سریزکے فون 90 کی دہائی میں بازار میں آئے اور چھا گئے۔ ا س کے بعد سستے چائنیز فون مارکٹ میں آئےاور تیز آواز اور دیگر کئی فیچرز کی وجہ سے لوگوں نے انہیں خریدنا شروع کیا اورآخر میں اینڈرا ئیڈ آپریٹنگ سسٹم والے فون دنیا میں تیزی سے ابھرے اور نوکیا کمپنی وقت کے ساتھ نہ چل پانے کی وجہ سے بازار میں کہیں کھو گئی۔ بالآخر مائکروسافٹ نے اس کا ٹیک اوور کر لیا۔ فی الحال نوکیا سے وابستہ پرانے لوگوں نے ایک نئی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل بنائی اور 2017سے پھر سے اس کے ’برینڈ نیم اور اینڈرا ئیڈ کا سہارا لیا۔ نوکیا نے اب اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمارٹ فون ’نوکیا8‘ متعارف کروادیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی فن لینڈ کی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے کمپنی کا پہلا فلیگ شپ اینڈرائیڈ لندن میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا۔ سیلفی کی جگہ بوتھینوکیا نے اپنے اس سمارٹ فون میں ’ڈوئل سائیڈ کیمرے‘ کا بالکل نیا اور انوکھا فیچر شامل کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے فرنٹ اور بیک کیمرے سے بیک وقت تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکیں گی اور ان دونوں کیمروں کی ریکارڈنگ کا رزلٹ ایک ہی تصویر یا ویڈیو کی صورت میں کمبائن کیا جا سکے گا۔ دونوں کیمروں کی ریکارڈنگ سے بنائی گئی کمبائن تصویر یا ویڈیو کو نوکیا نے ’بوتھی‘ کا نام دیا ہے۔

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.