لاہور (نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی قانون کو ہاتھ میں لینے والے عمر اکمل کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل نے اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، نظم و ضبط کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔نجم سیٹھی نے فکسنگ سکینڈل 2010ء کے مرکزی کردار سلمان بٹ پر ہتھ ہولا رکھتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ اوپنر کو غلطی کا احساس ہو گیا ہے تو پاکستان کی دوبارہ نمائندگی ضرور دینی چاہیے۔نو منتخب چیئرمین پی سی بی نے ویمن کرکٹ میں سخت فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ساتھ ہی نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ میں پرچی سسٹم کا خاتمہ کرتے ہوئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور خاص طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کو ملک میں واپس لانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

