Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بورڈ نے عمر اکمل کے الزامات کی تردید کردی

By adminاگست 19, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
umer akmal
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(نیوزایجنسیاں) پی سی بی نے عمر اکمل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی سکواڈ سے اخراج کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل کو فٹنس کے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے کیلیے7 مواقع دیئے گئے، انہیں دیگر پلیئرز کی طرح دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل اور بعد ازاں چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور میں فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر فٹنس کی بحالی کے حوالے سے پروگرام دیا گیا تھا جس میں ناکام ہونے پر انہیں زیر غور نہیں لایا گیا۔بعد ازاں لیے گئے فٹنس ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر انہیں چیمپئنز ٹرافی کیلیے ممکنہ 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سکواڈ میں عمر اکمل کی شمولیت فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے پر ہوئی لیکن انگلینڈ جا کر ان کا فٹنس معیار دوبارہ گر گیا۔ پی سی بی یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہے کہ کسی بھی انٹرنیشنل مصروفیت سے قبل ٹیم ٹرینر کی جانب سے پلیئرز کے فٹنس ٹیسٹ کی پالیسی کے تحت چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹیسٹ ہوا۔ عمر اکمل ایک بار پھر ناکام رہے جس کی وجہ سے انہیں اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل کو وائٹ بال فارمیٹ کے منصوبے میں شامل کیا تھا اور انہیں بحالی کیلیے متعدد مواقع بھی دیئے گئے تاہم بیٹسمین فٹنس کا مطلوبہ معیار حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ پی سی بی کی جانب سے کرکٹر کو شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے اور بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.