لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاورکے بھائی اینڈی فلاورکو ورلڈ الیون کا منیجرمقررکیا گیا تھا جو ورلڈ الیون کے انتخاب کیلیے کھلاڑیوں کے ساتھ رابطےمیں ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ہاشم آملہ اورعمران طاہرکی آمادگی کے بعد دونوں پلئیرز کےساتھ معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ آئندہ چند روز میں ورلڈ الیون کیلیے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ الیون کا ستمبرمیں دورہ پاکستان شیڈول ہے اورلاہورمیں 10 سے 15 ستمبر تک تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہونے کے امکان ہے۔ مہمان ٹیم کی قیادت کیلیے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار ہیں جبکہ برینڈن میک کولم کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

