Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایسی ملازمتیں جو آپ کو ایک سال کے اندر کروڑپتی بنادینگی

By adminاگست 17, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)آج کل کسی بھی شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والا فرد اکثر یہ سوال کرتا ہے کہ متعلقہ ڈگری لے کر وہ کتنی کمائی کرسکے گا اور اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک اس کےلیے کیا مواقع موجود ہیں۔اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے اور آپ امریکا یا کینیڈا جا کر اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ تحریر ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہاں یہ واضح رہنا بھی ضروری ہے کہ ذیل میں دیئے گئے شعبہ جات وہ ہیں جن میں افرادی قوت کی مانگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔یعنی اگر آپ میں اتنی قابلیت ہے کہ ان میں سے کسی ملازمت کےلیے اہل قرار پا جائیں تو نہ صرف امریکی ویزہ کا حصول آپ کےلیے آسان ہوجائے گا بلکہ ممکنہ طور پر کینیڈا امیگریشن میں بھی آپ کےلیے خاصی سہولیات پیدا ہوجائیں گی۔یہ بھی واضح رہے کہ بالکل نئے اور ناتجربہ کار افراد کو ان شعبوں میں نسبتاً کم آمدنی ہی سے ابتداء کرنا ہوگی لیکن تجربے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وہ جلد ہی اس سے بھی کہیں زیادہ آمدنی حاصل کرسکیں گے۔
1۔ ڈاکٹر
سالانہ اوسط تنخواہ: 180,000 ڈالر (ایک کروڑ 80 لاکھ روپے)
2۔ وکیل
سالانہ اوسط تنخواہ: 144,500 ڈالر (ایک کروڑ 44 لاکھ روپے)
3۔ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 142,120 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 43 لاکھ روپے)
4۔ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 132,000 ڈالر (ایک کروڑ 32 لاکھ روپے)
5۔ فارمیسی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 130,000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے)
6۔ اسٹریٹجی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 130,000 ڈالر (ایک کروڑ 30 لاکھ روپے)
7۔ سافٹ ویئر ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 128,250 ڈالر (ایک کروڑ 29 لاکھ روپے)
8۔ انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن انجینئر
سالانہ اوسط تنخواہ: 127,500 ڈالر (ایک کروڑ 28 کروڑ روپے تقریباً)
9۔ ا?ئی ٹی مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
10۔ سولیوشن آرکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
11۔ انگیجمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
12۔ ایپلی کیشن ڈیویلپمنٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 120,000 ڈالر (ایک کروڑ 20 لاکھ روپے)
13۔ فارماسسٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 118,000 ڈالر (ایک کروڑ 18 لاکھ روپے)
14۔ سسٹم ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 116,920 ڈالر (ایک کروڑ 17 لاکھ روپے تقریباً)
15۔ فائنانس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
16۔ ڈیٹا سائنٹسٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
17۔ رِسک مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
18۔ کری ایٹیو ڈائریکٹر
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
19۔ ایکچوئری
سالانہ اوسط تنخواہ: 115,000 ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ روپے)
20۔ ڈیٹا ا?رکٹیکٹ
سالانہ اوسط تنخواہ: 113,000 ڈالر (ایک کروڑ 13 لاکھ روپے)
21۔ ٹیکس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 110,000 ڈالر (ایک کروڑ 10 لاکھ روپے)
22۔ پروڈکٹ مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 107,000 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے)
23۔ ڈیزائن مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,500 ڈالر (ایک کروڑ 7 لاکھ روپے تقریباً)
24۔ اینالیٹکس مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے)
25۔ انفارمیشن سسٹمز مینیجر
سالانہ اوسط تنخواہ: 106,000 ڈالر (ایک کروڑ 6 لاکھ روپے)

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.