لاہور(نیوزایجنسیاں) اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شاہ زیب حسن نے عبوری معطلی ختم کرانے کی کوشش چھوڑدی ہے۔کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا کہ شاہ زیب حسن کے وکیل کی عدم دلچسی کی وجہ سے درخواست داخل دفتر ہوگئی، میرے خیال میں اوپنر کو واضح نظر آگیا تھا کہ ٹھوس شواہد کی موجودگی میں ان کی معطلی ختم ہونے کا امکان نہیں۔تفضل رضوی نے بتایا کہ بدھ کو شاہ زیب حسن کی جانب سے گواہوں کے تحریری بیانات جمع کروانے کی درخواست کی بھی مخالفت کریں گے جب کہ شرجیل خان کیس کا فیصلہ 26 اگست سے قبل ہی سنا دیاجائے گا۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن نے اپنی عبوری معطلی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیصلہ ہونے تک انہیں کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

