Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حیرت انگیز جسمانی صلاحیتوں والامسلمان سپر مین

By adminاگست 15, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قاہرہ (ویب ڈیسک ) غیرمعمولی جسمانی طاقت کے حوالے سے دنیا میں کئی لوگ مشہور ہوئے جو دانتوں سے کاریں کھینچنے یا بھاری بھرکم چیزیں اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے ایک صاحب مصر میں پائے جاتے ہیں جو معجزانہ جسمانی طاقت اور قوت کے مالک ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مصرمیں32 سالہ محمد عطیہ کو مقامی لوگوں نے ’سپرمین‘ کا لقب دیا ہے جب کہ وہاپنا تعارف ٹائیسن کے نام سے کرتے ہیں۔محمد العطیہ شوشان المعروف ٹائیسن یا سپرمین کا آبائی علاقہ شمالی گورنری دقھلیہ کے قصبے المنصورہ کی نقطیہ کالونی ہے۔اس کا کہنا تھا کہ قدرت نے اسے بے پناہ جسمانی صلاحیت سے نوازا ہے۔ وہ اپنے بالوں کے ساتھ ایک ہی بہ یک وقت تین تین کاریں کھینچ سکتا ہے۔ پوری پوری تلوار نگل سکتا ہے اور بغیر کسی تکلیف کے اسے باہر نکال سکتا ہے۔ انگاروں پر چلنے، ٹوٹے شیشے کے ٹکڑوں اور کیلوں پر چل سکتا ہے۔ اپنے سر سے بھاری پتھر توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پتھر تورٹے ہوئے اس کے سر کوئی چوٹ نہیں آتی۔محمد ٹائیسن کے نام سے اپنا تعارف کرانے کے بعد مصری ’سپرمین‘ نے بتایا کہ اسے اس کی جسمانی صلاحیت اور طاقت کا پتا اس وقت چلا جب اس کی عمر چھ سال تھی،وہ اپنے گاو?ں میں جب بھی فٹ بال یا کوئی دوسرا کھیل کھیلتا تو ہر بار کامیاب ہوتا۔ ایک بار فٹ بال کے ایک مقابلے کے اختتام پر ہارنے والی بارہ رکنی ٹیم اس کے پیچھے پڑ گئی اور انہوں نے اسے بہت مارا۔ٹائیسن کا کہنا تھاکہ اس نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور ایک کھجور کاتنا توڑ کر ان کے پیچھے بھاگا۔ تھوڑ دور بھاگنے کے بعد اسے اس کے والد کی ا?واز سنائی دی جو خود بھی پیچھے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ انہوں نے ٹائیسن کو لڑکوں کا پیچھا کرنے سے منع کیا۔ وہ کہتا ہے کہ میں حیران تھا کہ میرے ہاتھ میں کھجور کے تنے کا وزن 100 کلو گرام سے زیادہ تھا اور اس وقت اس کی عمر چھ سال تھی۔ٹائیسن کا کہنا تھا کہ اس کے والد نے اپنے ایک دوست جو المنصورہ اسٹیڈیم میں ملازم تھے کی معاونت سے اسے کشتی کے مقابلوں میں شامل کرنے کی کوشش کی تو وہ اس میں کامیاب رہے۔اس نے بھاری چیزیں اٹھانے، باکسنگ کرنے اور چھلانگیں لگانے سمیت متعدد دیگر مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ 1500 میٹر دوڑ کے ایک مقابلے میں بھی وہ جیت گیا۔ٹائیسن کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی طاقت کا ایک اور جگہ مظاہرہ کیا اور ایک آٹو بس کو کھینچ لیا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بالوں سے تین تین کاریں کھینچ سکتا ہے۔ سیکڑوں کلو وزنی چیزیں اٹھا کر نہ صرف چل سکتا ہے بلکہ دوڑ سکتا ہے۔اس کا کہنا تھاکہ وہ اپنے دانتوں یا بالوں سے طیارہ کھینچنے کے لیے تیار ہے۔ وہ اپنی جسمانی طاقت کو فلمی دنیا میں آزمانا چاہتا ہے۔ اگر حکومت اس کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے تو اس سے رابطہ کرے

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.