Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نان گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

By adminاگست 8, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نان کرکٹر گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نجم سیٹھی اسی بورڈ کے ذریعہ 9 اگست کو شہریار خان کے جانشین بنیں گے۔پی سی بی کا نیا گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھالی لی ہیں جس میں کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ سابقہ دور میں اس صورتحال پر تنقید کے بعد مدثر نذر کی زیرنگرانی کرکٹ کمیٹی قائم کردی گئی جس کے ممبران میں اقبال قاسم، ندیم خان اور ویمن کرکٹر عروج ممتاز شامل تھیں۔ایک سال میں کمیٹی کے 2 ہی اجلاس ہوسکے۔ یہی نہیں نان کرکٹرشکیل شیخ کی سربراہی میں ڈومیسٹک افیئرز کمیٹی بھی قائم ہوئی۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈرافٹنگ کی تجویزبھی اسی کمیٹی نے پیش کی جس نے ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر کو بھی اعتماد میں نہیں لیا۔ نئے گورننگ بورڈ میں 4 ریجن اور 4 ڈیپارٹمنٹس کے نمائندے شامل ہیں جن میں کوئی بھی سابق کرکٹر نہیں ہے۔نجم سیٹھی اور اعجاز عارف کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے نامزد کیا۔ اب یہی گورننگ بورڈ میں 9 اگست کو نجم سیٹھی کو شہریارخان کا جانشین منتخب کرے گا۔مصباح الحق اور یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ میں عہدے دینے اور الوداعی تقاریب کے دعوے کئے گئے لیکن یہ محض دعوے ہی رہے ۔اور شہریار خان کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی۔ نجم سیٹھی نے اختیار اپنے ہاتھوں میں رکھنے کے لئے چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی کے عہدے پر قبضہ کر رکھا تھا۔ ان کے پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد ایگزیکٹیو کمیٹی کی نام نہاد سربراہی اعجاز عارف کو سونپی جاسکتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت 10 اگست کو ہوگی۔ نان گورننگ بورڈ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.