Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میانداد کا آئی سی سی سے اہم مطالبہ

By adminاگست 7, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
javed-miandad
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(اے این این) سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔پاکستان نے نجم سیٹھی کی زیرسربراہی بگ تھری کی حمایت کے بدلے میں بھارت سے8سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا۔ بعد ازاں ایک بھی سیریز ممکن نہ ہوسکی،بی سی سی آئی کا ہر ٹال مٹول کے وقت یہی موقف رہا کہ اپنی ٹیم بھیجنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اجازت نہیں دے رہی، پی سی بی نے معاہدے کی خلاف ورزی پر ہرجانہ وصول کرنے کی مہم شروع کرتے ہوئے نوٹس بھجوائے، ساتھ ہی گزشتہ ماہ منظور کیے جانے والے نئے مالی سال کے بجٹ میں قانونی چارہ جوئی کیلئے ڈیڑھ ارب روپے بھی مختص کردیے ہیں۔سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ پی سی بی کے رویے میں لچک کا بھارتی بورڈ نے بھرپور فائدہ اٹھایا،پاکستان ٹیم کو 2012میں اپنے ملک بلاکر سیریز سے خود اربوں روپے کما لیے،جب پی سی بی کی باری آئی تو ٹھینگا دکھا دیا، ان چیزوں سے کسی نے سبق نہیں سیکھا۔سابق کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں شروع سے ہی قومی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی سیریز کیلئے منت سماجت کے بجائے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی پالیسی اپنانا چاہیے تھی۔،واضع پیغام دینا چاہیے تھا کہ آپ نہیں کھیلتے تو ہمیں بھی کوئی فکر نہیں۔میانداد نے کہاکہ بھارت اس لیے بھی شیر ہوا کہ پی سی بی نے دبا بڑھانے کیلیے درست پلیٹ فارم استعمال نہیں کیا،پاکستان ورلڈ کپ سمیت انٹرنیشنل ایونٹس میں ان کی ٹیم سے کھیلتا رہا،آئی سی سی کے مقابلوں کا تسلسل سے انعقاد ہوتا رہا اور اس کی آمدنی پر بھی کوئی فرق نہیں پڑا، اگر اب بھی پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں بھارت کیساتھ کھیلنے سے انکار کرے تو ایونٹ کی رونقیں ماند اور مالی نقصان ہونے سے کونسل بھارت پر دبا بڑھانے پر مجبور ہوگی، نہ صرف کہ آئی سی سی بلکہ کرکٹ برادری کو احساس ہوگا کہ کسی کیساتھ ناانصافی ہورہی ہے، برابری کی سطح پر ہماری بات سنی جائیگی

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.