لندن(اے این این) دنیا نے تیز ترین ایتھلیٹک کا اعزاز حاصل کرنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ میں یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے، 35 سالہ جسٹن گیلٹن نے یوسین بولٹ سے دنیا کے تیزرفتار انسان ہونے کا اعزاز چھین لیا۔لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کے 100 میٹر سپر نٹ میں جسٹن گیلٹن نے مقررہ فاصلہ 9 اعشارہ 92 سیکنڈ میں طے کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ جب کہ کول مین نے 9 اعشارہ 94 سیکنڈ کے ساتھ سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، تاہم دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ ریس میں تیسرے نمبر پر رہے انہوں نے 100 میٹر کا فاصلہ 9 اعشاریہ 95 سیکنڈ میں طے کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

