لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے. پاکستان کے سابق سفارتکار شہریار خان نے 18اگست 2014 کو بطور چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں اور ان کے عہدے کی معیاد 17 اگست 2017 کو ختم ہونا تھی لیکن نجم سیٹھی کو بورڈ کا نیا سربراہ منتخب کرانے کیلیے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریار خان کی انگلینڈ میں موجودگی کے دوران 8 اگست کو ہی ان کی رخصتی کا پلان فائنل کر دیا گیا لیکن ہفتہ، اتوار کو چھٹی اور پیر کے دن غیر حاضری کے سبب آج عملی طور پر شہریار خان کا بورڈ کے ہیڈکوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں آخری دن تھا۔پاناما کیس کے بعد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں نجم سیٹھی جلد از جلد پی سی بی کا انتخاب کروانے کے خواہاں ہیں، اس لئے شہریار خان کی 3 سالہ مدت پوری ہونے کا بھی وقت نہیں دیا گیا۔ پی سی بی انتخابات کیلیے الیکشن کمشنرکا تقرر ہوچکا، تمام مرحلے 9 اگست تک مکمل کرنے کا پلان تیار ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

