ڈھاکا(آئی این پی) بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا۔، مگر فیملی نے انھیں سنگاپور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، جس کیلیے آخری اطلاعات آنے تک انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے۔واضح رہے کہ خالد محمود بورڈ ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ٹیم منیجر بھی ہیں، محمود بنگلادیش کے تیسرے ٹیسٹ کپتان ہیں، ان کی قیادت میں 2003 میں بنگال ٹائیگرز نے 9 ٹیسٹ اور 15 ون ڈے میچز کھیلے، وہ 2006 میں کرکٹ سے ریٹائر ہوئے اور فورا ہی کوچنگ اور ایڈمنسٹریشن سے منسلک ہوگئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

