کراچی(شوبزڈیسک) ملک کے نامور شاعر ، ماہر تعلیم اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کراچی میں چل بسے۔ان کے لکھے گئے ملی نغمے قوم کبھی بھلا نہیں سکے گی۔ان کی نمازجنازہ کل ادا کی جائے گی۔پروفیسر حسن اکبر کمال 14 فروری 1946 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کم عمر ی سے ہی شاعری شروع کی۔ پروفیسر حسن اکبر کمال نے متعدد قومی نغمے تحریر کئے۔جن میں ہر دلعزیز ” ہم ہیں پاکستانی،ہم تو جیتیں گے، ہاں جیتیں گے”۔وہ غزل، گیت نگاری اورنعت، سلام و منقبت نگاری میں یکساں دستر س رکھتے تھے۔”مولاتیرا کرم مولا” کو پورے پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام میں پسند کیا گیا۔”قسم اس وقت کی” ملی نغمہ انہوں نے آئی ایس پی آر کیلئے لکھا۔1980 میں ان کے شعری مجموعے خزاں میرا موسم پر پروفیسر حسن اکبر کمال کو آدم جی ادبی ایوارڈ بھی دیاگیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

