کراچی (آئی این پی) آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شاندار کارکردگی سے سرفرازاحمد نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ قومی کپتان پرایک کے بعد ایک غیرملکی لیگز کے دروازے کھل رہے ہیں۔ انگلش کاونٹی یارکشائر کے بعد بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کی ٹیم کھلنا ٹائٹنز نے سرفرازاحمد کیساتھ معاہدہ کرلیا۔سرفرازاحمد نومبر میں پہلی باربنگلہ دیشی لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کی جانب سے ان ایکشن ہونگے۔ سرفرازاحمد کے علاوہ شاداب خان اور جنید خان بھی کھلنا کی جانب سے کھیلیں گے۔ سرفرازاحمد آئندہ ہفتے کاونٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں۔ سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ کاونٹی کرکٹ کھیلنا خواب تھا اس خواب کی تعبیر مل گئی ہے۔سرفرازاحمد نے کہا کہ یارکشائر کی جانب سے کھیلنا اعزاز کی بات ہے بطور کرکٹر اور کپتان ہردن کچھ نیا سیکھتا ہوں۔ وہ اپنی کاونٹی کو سرخرو کرانے اور فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کرینگے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

