لندن(آن لائن) کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے جنوبی افریقہ کی جانب سے انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کے دروازے ابھی بند نہیں کیے ہیں ۔ کیون پیٹرسن 2019میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کے اہل ہوجائیں گے کیوں کہ وہ 2013-14کے بعد سے انگلینڈ کے لیے انٹر نیشنل کرکٹ نہیں کھیلے ہیں۔انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں سرے کے لیے دھواں دھار نصف سنچری سکور کرنے کے بعد جب ایک صحافی نے اس بارے میں پیٹرسن سے سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ آپ دو سال بعد کی بات کررہے ہیں ،کیا میں یہ کرپاں گا ؟ ،کون جانتا ہے،ہمیں ابھی انتظار کرنا اور دیکھناہے کہ دو سال بعد میں کہاں کھڑا ہوں گا ۔پیٹر سن کا مزید کہنا تھا کہ وہ اگلے دو برس جنوبی افریقہ میں بہت کرکٹ کھیلیں گے لہذ ا ہم دیکھیں گے ، مجھے بیٹنگ پسند ہے اورجب تک اس سے محبت رہے گی میں بلے بازی کرتا رہوں گا ،اب میں بوڑھاہوچکاہوں اور ابھی ابھی زخمی ہوا ہوں ،کون جانتا ہے 2سال بعد میں کہاں ہوں گا ،اگر اس وقت بھی میں بیٹنگ سے لطف اندوز ہوتا رہا تو ہم دیکھیں گے کہ تب کیا ہوگا ۔#/s#
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

